تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورات" کے متعقلہ نتائج

عَورات

عورتیں، بہت ساری عورتیں، مستورات

مَکشُوفُ العَورات

جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورات کے معانیدیکھیے

عَورات

'auraat'औरात

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

عَورات کے اردو معانی

عربی - مؤنث

  • عورتیں، بہت ساری عورتیں، مستورات

Urdu meaning of 'auraat

  • Roman
  • Urdu

  • aurten, bahut saarii aurten, mastuuraat

'औरात के हिंदी अर्थ

अरबी - स्त्रीलिंग

  • ‘औरत' का बहु., स्त्रियां, औरतें, महिलाएं
  • मनुष्य या स्त्री के गुहयांग

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संध्या और सबेरे का मध्य भाग

عَورات کے قافیہ الفاظ

عَورات سے متعلق دلچسپ معلومات

عورات اول مفتوح، ’’عورت‘‘ کی جمع اردو والوں نے بنالی ہے۔ فارسی عربی میں اس کا وجود نہیں لیکن اردو میں بالکل صحیح ہے، اگرچہ اب کم مستعمل ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَورات

عورتیں، بہت ساری عورتیں، مستورات

مَکشُوفُ العَورات

جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone