تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَور بھی" کے متعقلہ نتائج

اَور بھی

even more

یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی

اس طرح بھی ہے اُس طرح بھی (ذو معنی بات کہنے کے موقع پر مستعمل) ۔

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

سان٘پ بھی مَرے اَور لاٹھی نَہ ٹُوٹے

کام ہو جائے اور الزام بھی نہ آئے یا نقصان بھی نہ ہو

کھاتا بھی جائے اَور بَڑاتا بھی جائے

کھاتا ہے اور کھانے میں نقص بھی نکالتا ہے

گِھی بھی کھاؤ اَور پَگڑی بھی رَکھو

اچھا کھانے میں خرچ کرو مگر اتنا کہ پہننے کے لئے بھی بچے اور عزت بھی برقرار رہے

آپ ڈُوبا سو ڈُوبا، اَور کو بھی لے ڈُوبا

اپنے نقصان کے ساتھ دوسرے کا بھی نقصان کیا

دُودھ میں مِٹھاس مِلاؤ تو اَور بھی مَزا دیگا

کسی اچھی چیز میں دوسری اچھی چیز ملانا اچھا ہوتا ہے ، دو بہتر چیزوں سے بہترین کا حصول ہوتا ہے . اچھے خاندانوں کا میل بہتر ہوتا ہے.

لاد دو لَدا دو اَور لادْنے والا بھی ساتھ دو

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

a silly step followed by naive amends

جب بھی تین اور اب بھی تین، جب پائے تب تین ہی تین

بہت بدقسمت ہیں، ہمیشہ تین کانے ہیں

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

گھر بھی بیٹھو، اور جان بھی کھاؤ

نکھٹّو آدمی گھر میں رہ کر گھر والوں کو پریشان کرتا ہے

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

آگ کو اور بھی بھڑکا دینا

تیزی زیادہ کر دینا

یِہ بھی سِکشا ناتھ جی کَہہ گئے ٹِھیکم ٹِھیک، کھو دیں آدر مان کو دغا لوبھ اور بھیک

دغا لالچ اور بھیک انسان کی عزت کو کھو دیتے ہیں

آپ ڈوبے تو ڈوبے اور کو بھی لے ڈوبے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَور بھی کے معانیدیکھیے

اَور بھی

aur bhiiऔर भी

Urdu meaning of aur bhii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aur bhii

  • even more

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَور بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَور بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone