تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَونْدھا" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَونْدھا کے معانیدیکھیے

اَونْدھا

au.ndhaaऔंधा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: باورچی

  • Roman
  • Urdu

اَونْدھا کے اردو معانی

صفت

  • الٹا، منْھ کے بل، پَٹ
  • احمق، بے وقوف، اُلٹی سمجھ کا
  • ٹیڑھا، کج، راستی کے خلاف
  • (باورچی خانہ) چوپٹ، چولھا گرم ہونے اور کھانا پکنے سے محروم
  • جس مرد کو بدفعلی کرانے کی عادت ہو، مایون

شعر

Urdu meaning of au.ndhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa, man॒ha ke bil, paT
  • ahmaq, bevaquuf, ulTii samajh ka
  • Te.Dhaa, kaj, raastii ke Khilaaf
  • (baavriichiiKhaanaa) chaupaT, chuulhaa garm hone aur khaanaa pakne se mahruum
  • jis mard ko badfelii karaane kii aadat ho, maa.evan

English meaning of au.ndhaa

Adjective

औंधा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका ऊपरी भाग नीचे और नीचेवाला भाग ऊपर हो गया हो, पेट के बल लेटा हुआ
  • जिसका मुंह या सिर नीचे की ओर हो गया हो। मुहा०-औंधे मुंह गिरना बहुत ही बुरी तरह से गिरना या बहुत बड़ी भूल करना
  • जिसका सिर या मुँह नीचे की ओर हो गया हो;पट;उलटा;नीचे की ओर झुका, मुँह के बल, टेढ़ा
  • घड़े, पतीले आदि बरतनों का मुँह नीचे और पेंदा ऊपर होने की स्थिति

اَونْدھا کے مترادفات

اَونْدھا کے متضادات

اَونْدھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَونْدھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَونْدھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone