تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوْلاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْلاد کے معانیدیکھیے
اَوْلاد کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
-
بال بچے، بیٹا بیٹی، ذرّیات (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)
مثال - صوفی کبیر نے ذات پات کو نامنظور کر تے ہوئے سبھی کو ایک خدا کی اولاد بتایا - بحق محمدؐ چراغ بشریھی اولاد و یاران اوس بسر (کذا) ( ۱۶۴۹ ، خاور نامہ (ق) ، ۳۰۶ ) کلام سے بہتر بقاے نام کے واسطے کوئی چیز نہیں کہ یہ مدت تلک باقی رہتے ہیں اور بقاے اولاد کی امید نہیں. ( ۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۴ )
- ایک نسل اور ایک خاندان کے لوگ
شعر
عشق اولاد کر رہی ہے مگر
میرا جینا حرام ہوتا ہے
کس شفقت میں گندھے ہوئے مولا ماں باپ دیے
کیسی پیاری روحوں کو میری اولاد کیا
یہ ترے اشعار تیری معنوی اولاد ہیں
اپنے بچے بیچنا اقبال ساجدؔ چھوڑ دے
English meaning of aulaad
औलाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
-
संतान, (पुत्र-पुत्री, बेटा-बेटी) बाल-बच्चे
उदाहरण - सूफ़ी कबीर ने ज़ात-पात को नामंज़ूर करते हुए सभी को एक ख़ुदा की औलाद बताया
- एक नस्ल और एक वंश के लोग
اَوْلاد کے قافیہ الفاظ
اَوْلاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوْلاد)
اَوْلاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔