تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیٹَم بَم" کے متعقلہ نتائج

اَیٹَم بَم

ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتمل ہو (ان جوہروں کی شکست و ریخت سے ہیبت ناک دھماکہ، جلا کر خاکستر کر دینے والی حدت، تباہ کن چمک کڑک اور زبردست دباؤ اور لرزہ پیدا ہو جاتا ہے، اس کے دھوئیں کی زد میں آنے والے تمام ذی حیات ہلاک ہو جاتے ہیں، اس کے تابکار ذرات ہر قسم کی نباتات کو زہریلا اور مہلک اور اس کی زہریلی شعایں زندگی کو ناممکن بنا دیتی اور دور دور تک آبادی کے آثار کو تہس نہس کر دیتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیٹَم بَم کے معانیدیکھیے

اَیٹَم بَم

atom-bombऐटमबम

اصل: انگریزی

وزن : 12121

اَیٹَم بَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتمل ہو (ان جوہروں کی شکست و ریخت سے ہیبت ناک دھماکہ، جلا کر خاکستر کر دینے والی حدت، تباہ کن چمک کڑک اور زبردست دباؤ اور لرزہ پیدا ہو جاتا ہے، اس کے دھوئیں کی زد میں آنے والے تمام ذی حیات ہلاک ہو جاتے ہیں، اس کے تابکار ذرات ہر قسم کی نباتات کو زہریلا اور مہلک اور اس کی زہریلی شعایں زندگی کو ناممکن بنا دیتی اور دور دور تک آبادی کے آثار کو تہس نہس کر دیتی ہیں)

English meaning of atom-bomb

Noun, Masculine, Compound Word

  • atom bomb

ऐटमबम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • परमाणु बम
  • परमाणु बम; वह बम जो प्रक्षेपित होकर अपने अणुओं के विखंडन से अत्यंत शक्तिशाली (विनाशकारी) विस्फोट करता है।
  • ऐसा बम जो यूरेनियम या प्लूटोनियम के जौहरों पर मुश्तामल हो (इन जौहरों की शिकस्त-ओ-रहख़त नाक धमाका, जलाकर का किस़्तर कर देने वाली हिद्दत, तबाहकुन चमक कड़क और ज़बरदस्त दबाव और लर्ज़ा पैदा हो जाता है. इस के धोईं की ज़द में आने वाले तमाम ज़ी हयात यलाक़ हो जाते हैं. इस के ताबकार ज़र्रात हर किस्म के नबातात कर ज़हरीला और मोहलिक और इस की ज़हरीली शाख़ें ज़िंदगी को ना मुम्किन बना देती और दूर दूर तक आबादी के आसार को तहस नहस कर देती हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیٹَم بَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیٹَم بَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone