تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَٹْکَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْکَل کے معانیدیکھیے
اَٹْکَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حس ذکی ، وجدان ، جبلی صلاحیت ۔
- قیاس ، عقلی تکا ؛ قرینہ (جس کی بنیاد علم و ادراک پر نہ ہو) ۔
- اندازہ ، تخمن (وزن ، شمار اور پیمائش کے بغیر) ۔
- دریافت ، وقوف ، (جس کی بنیاد ذوق یا فطری تمیز پر ہو) ۔
- سواد ، بہچان ، شناخت (تجریے یا تکرار کے بعد) ۔
شعر
جو بھلے برے کی اٹکل نہ مرا شعار ہوتا
نہ جزائے خیر پاتا نہ گناہ گار ہوتا
جو اس بہانے سے ہاتھ پکڑیں کہ دیکھ دل کی دھڑک ہمارے
تو ہاتھ چھپ سے چھڑا لے کہہ کر مجھے نہیں ہے کچھ اس کی اٹکل
جنوں سے خاک ہو گئے پر بھی عاشق ہات ملتے ہیں
بگولے سارے میں اٹکل کیا عزلتؔ بیاباں کے
English meaning of aTkal
Noun, Feminine
- guess, conjecture, rough computation, rough estimate, opinion
- hunch, skill in judging, discernment, judgment,
अटकल के हिंदी अर्थ
اَٹْکَل کے مترادفات
اَٹْکَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَٹْکَل)
اَٹْکَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔