تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹْکَل" کے متعقلہ نتائج

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْکَل کے معانیدیکھیے

اَٹْکَل

aTkalअटकल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَٹْکَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حس ذکی ، وجدان ، جبلی صلاحیت ۔
  • قیاس ، عقلی تکا ؛ قرینہ (جس کی بنیاد علم و ادراک پر نہ ہو) ۔
  • اندازہ ، تخمن (وزن ، شمار اور پیمائش کے بغیر) ۔
  • دریافت ، وقوف ، (جس کی بنیاد ذوق یا فطری تمیز پر ہو) ۔
  • سواد ، بہچان ، شناخت (تجریے یا تکرار کے بعد) ۔

شعر

Urdu meaning of aTkal

  • Roman
  • Urdu

  • his zakii, vajdaan, jublii salaahiiyat
  • qiyaas, aklii tukka ; qariinaa (jis kii buniyaad ilam-o-idraak par na ho)
  • andaaza, taKhman (vazan, shumaar aur paimaa.ish ke bagair)
  • daryaafat, vaquuf, (jis kii buniyaad zauq ya fitrii tamiiz par ho)
  • svaad, bahchaan, shanaaKht (tajrii.e ya takraar ke baad)

English meaning of aTkal

Noun, Feminine

अटकल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुण-दोष का अनुमान या कल्पना करने की शक्ति, अनुमान, कल्पना, अंदाज, कयास, तुक्का
  • बिना किसी निश्चित परिकलन या माप के, कल्पना द्वारा बताई हुई लगभग ठोक गणना या मात्रा
  • न्याय करने का कौशल, निर्णय, राय
  • बुद्धि, विवेक, जन्मजात क्षमता

اَٹْکَل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹْکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹْکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone