تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَطِیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَطِیَّہ کے معانیدیکھیے
عَطِیَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
عطا، بخشش، عطا کی ہوئی چیز، تحفہ
مثال - باڑھ والے علاقہ کے لئے حکومت نے ایک کروڑ روپیہ کا عطیہ دیا ہے
شعر
حسن آراستہ قدرت کا عطیہ ہے مگر
کیا مرا عشق جگر سوز خدا داد نہیں
English meaning of 'atiyya
Noun, Masculine
-
gift, present, endowment, grant, assignment
Example - Baadh wale ilaqe ke lie hukumat ne ek crore Rupee ka atiya diya hai
'अतिय्या के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَطِیَّہ)
عَطِیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔