تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَطا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَطا کے معانیدیکھیے
عَطا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام
مثال - عطا تھا سو الحانِ داؤد کوںدمِ عیسیٰ و تکلیمِ موسیٰ کہوں (۱۵۶۳، حسن شوق ، د ، ۷۲) کیا ختم اس بر سخائے رسولؐنیں ہوں نا امید از عطائے رسولؐ
- عطیہ، نذرانہ، دینا، سخاوت، فیض
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ جس نے آنکھ عطا کی ہے دیکھنے کے لیے
اسی کو چھوڑ کے سب کچھ دکھائی دیتا ہے
وہ غم عطا کیا دل دیوانہ جل گیا
ایسی بھی کیا شراب کہ پیمانہ جل گیا
محبت بانٹنا سیکھو محبت ہے عطا رب کی
محبت بانٹنے والے طویل العمر ہوتے ہیں
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے
تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو
English meaning of 'ataa
Noun, Feminine
-
gift, present, prize, offering
Example - Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the
- grant, conferment, donation, concession, consideration, bounty, favour, benefaction
'अता के हिंदी अर्थ
عَطا کے مترادفات
عَطا کے متضادات
عَطا سے متعلق محاورے
عَطا کے قافیہ الفاظ
عَطا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَطا)
عَطا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔