تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْوَدْ و اَحْمَر" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْوَدْ و اَحْمَر کے معانیدیکھیے

اَسْوَدْ و اَحْمَر

asvad-o-ahmarअसवद-ओ-अहमर

اصل: عربی

وزن : 21222

اَسْوَدْ و اَحْمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کالا اور لال، سرخ اور سیاہ
  • بحیرہ اسود اور بحیرہ قلزم
  • عرب و عجم

English meaning of asvad-o-ahmar

Noun, Masculine

  • black and red
  • black and white, Arabs and non-Arabs
  • The Arabs and Non-Arabs, the Black and the Red ses

असवद-ओ-अहमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला और लाल, लाल और काला
  • 'हबश’ और ‘रूम' के देश।
  • काला सागर और लाल सागर
  • अरबी और अरब के बाहर का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْوَدْ و اَحْمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْوَدْ و اَحْمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone