تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ" کے متعقلہ نتائج

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ کے معانیدیکھیے

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

assii kii aamdanii chauraasii kaa KHarchअस्सी की आमदनी चौरासी का ख़र्च

نیز : اَسّی کی آمد چَوراسی کا خَرْچ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ کے اردو معانی

  • آمدنی کم اور خرچ زیادہ

Urdu meaning of assii kii aamdanii chauraasii kaa KHarch

  • Roman
  • Urdu

  • aamdanii kam aur Kharch zyaadaa

English meaning of assii kii aamdanii chauraasii kaa KHarch

  • living beyond means

अस्सी की आमदनी चौरासी का ख़र्च के हिंदी अर्थ

  • आय कम और ख़र्च अधिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone