تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aspire" کے متعقلہ نتائج
aspire کے لیے اردو الفاظ
aspire کے اردو معانی
فعل لازم
- متمنی ہونا
- خواہش مند ہونا
- شدت سے آرزو مند ہونا
- کسی بلند و بالا شے کو مطمح نظر بنانا
- خواہاں ہونا (بعد میں to یا after لگاتے ہیں)
- چڑھنا
- اونچا مقام حاصل کرنا
- اوپر کی طرف اشارہ کرنا
- بلند پروازی کرنا
aspire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मुतमन्नी होना
- ख़्वाहिशमंद होना
- शिद्दत से आरज़ू-मंद होना
- किसी बलंद-ओ-बाला शय को मत्मह-ए-नज़र बनाना
- ख़्वाहाँ होना (बा'द में to या after लगाते हैं)
- चढ़ना
- ऊँचा मक़ाम हासिल करना
- ऊपर की तरफ़ इशारा करना
- बलंद परवाज़ी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِسْپَرَکا
پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے ، (لاط) Melilotus Officinalis .
اِسْپَرَک
پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے
aspirin
ایک سفید سفوف acetylsalicyclic acid جو درد کو آرام پہنچانے اور بخار کو کم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aspire)
aspire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔