تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aspen" کے متعقلہ نتائج
aspen کے لیے اردو الفاظ
aspen کے اردو معانی
اسم
- چنار لرزاں
- سفیدے کی ایک نوع جو اپنے لرزتے پتوں کے باعث بہت معروف ہے
- یہ پتے ہوا کی خفیف ترین جنبش سے بھی حرکت میں آ جاتے ہیں
aspen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चनार-ए-लर्ज़ां
- सफ़ेदे की एक नौ' जो अपने लरज़ते पत्तों के बा'इस बहुत मा'रूफ़ है
- ये पत्ते हवा की ख़फ़ीफ़ तरीन जुंबिश से भी हरकत में आ जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِسْپَنْد اُتارنا
نظر بد سے بچانے کے لیے کالا دانہ صدقے کر کے آگ میں جلانا ؛ (مجازاً) نظربد سے بچانے کا ٹوٹکا کرنا .
اِسْپَنْد
حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .
اِسْپَنْجِیا
(لیتھو) مطبع میں پریس مین کا معاون جو پتھر یا پلیٹ کو دھوتا اور چھپائی کے لیے درست کرتا ہے
اِسْپِینا
بانک کا ایک دانْو جس میں ہاتھ پکڑلیے جانے پر پھرتی سے گھوم کر حریف کی پشت کی طرف نکل آتے اور دائیں یا بائیں پہلو پر وار کرتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aspen)
aspen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔