تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم کے معانیدیکھیے

اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم

asiir-e-halqa-e-nek-o-bad-'aalamअसीर-ए-हल्क़ा-ए-नेक-ओ-बद-ए-'आलम

وزن : 12221212222

English meaning of asiir-e-halqa-e-nek-o-bad-'aalam

  • imprisoned in the chain of virtues and vices of world

असीर-ए-हल्क़ा-ए-नेक-ओ-बद-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के गुण और दोषों की श्रृंखला के कैदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone