تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسِیر" کے متعقلہ نتائج

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُقَیَّد ہونا

اپنے آپ کو محدود کر لینا ، محصور کر لینا

مُقَیَّد دیکھنا

قید میں پانا ، محصور پانا

مُقَیَّد دِکھائی دینا

پابند نظر آنا ؛ محصور نظر آنا ، محدود نظر آنا

مُقَیَّد کَرنا

قید کرنا ، اسیر کرنا ، پابند کرنا ؛ مقرر کرنا ، معین کرنا

مُقَیَّد رَہنا

پابند رہنا، شرط لگانا

مُقَیَّد رَکھنا

پابند رکھنا ؛ محصور رکھنا ، قید میں رکھنا

مُقَیَّد بَحَیات

بقید حیات ، زندہ

مُقَیَّد بَاِسلام ہونا

دائرئہ اسلام میں داخل ہونا ، اسلام قبول کرنا ، مسلمان ہونا

مُقَیَّد بالْکِتابَۃ کَرنا

ضبط تحریر میں لانا ، تحریری شکل دینا ؛ تحریر کرنا ، لکھنا

مُقَیَّد ہو جانا

قید ہو جانا ، محصور ہو جانا ؛ پابند ہو جانا

مُقَیَّد ہو کَر رَہنا

اپنے آپ کو محدود کر لینا ، محصور کر لینا

نا مُقَیَّد

پوری پوری آزادی کے ساتھ ، بے فکری ، بے خوفی سے ، بے دھڑک ، بغیر کسی لحاظ کے ۔

وُجُودِ مُقَیَّد

وجود جو کسی قید یا تعین کا پابند ہو ؛ مراد : انسانی وجود (وجودِ مطلق کا نقیض) ۔

خَیالِ مُقَیَّد

وہ تصور جو مادی صورتوں کا پابند ہو ، (مراد) دنیا کا خیال .

مُدَبَّرِ مُقَیَّد

(فقہ) ایسا غلام جس سے اس کے مالک نے یہ وعدو کیا ہو کہ میں اس سفر سے آؤں تو تو آزاد ہے یا یہ کہ اس بیماری میں اگر مر جاؤں تو تو آزاد ہے ۔

مَوجُودِ مُقَیَّد

(منطق) وہ جس کا وجود ماہیت اور حقیقت میں سب چیزوں سے زیادہ پوشیدہ ہے

حُسْنِ مُقَیَّد

सांसारिक सौंदर्य, परि- मित सुंदरता।।

مُقَیَّدی

مقید ہونا ، اسیری ، گرفتاری ، بندی ، قید ہونا

مُقَیّدات

محدودات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسِیر کے معانیدیکھیے

اَسِیر

asiirअसीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: أسَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَسِیر کے اردو معانی

صفت

  • قیدی، محبوس، گرفتار

    مثال ہر جنگ میں لاکھوں آدمی مارے جاتے ہیں اتنے ہی اسیر کیے جاتے ہیں

  • (مجازاً) مبتلا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَثِیر

فلک الافلاک، سب سے اونچا اور بڑا کرہ یعنی نواں آسمان (بیشتر چرخ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

عَسِیر

دشوار، مشکل

عَصِیر

کسی چیز کا نچوڑا ہوا پانی یا شیرہ، نچوڑ، آب انگور

شعر

Urdu meaning of asiir

  • Roman
  • Urdu

  • qaidii, mahbuus, giraftaar
  • (majaazan) mubatlaa

English meaning of asiir

Adjective

  • captive, prisoner

    Example Har jang mein lakhon aadami mare jate hain utne hi aseer kiye jate hain

  • (metaphorically) one who is suffering especially in love

असीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बंदी, क़ैदी, कारावासी

    उदाहरण हर जंग में लाखों आदमी मारे जाते हैं उतने ही असीर किये जाते हैं

  • (लाक्षणिक) मुबतला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُقَیَّد ہونا

اپنے آپ کو محدود کر لینا ، محصور کر لینا

مُقَیَّد دیکھنا

قید میں پانا ، محصور پانا

مُقَیَّد دِکھائی دینا

پابند نظر آنا ؛ محصور نظر آنا ، محدود نظر آنا

مُقَیَّد کَرنا

قید کرنا ، اسیر کرنا ، پابند کرنا ؛ مقرر کرنا ، معین کرنا

مُقَیَّد رَہنا

پابند رہنا، شرط لگانا

مُقَیَّد رَکھنا

پابند رکھنا ؛ محصور رکھنا ، قید میں رکھنا

مُقَیَّد بَحَیات

بقید حیات ، زندہ

مُقَیَّد بَاِسلام ہونا

دائرئہ اسلام میں داخل ہونا ، اسلام قبول کرنا ، مسلمان ہونا

مُقَیَّد بالْکِتابَۃ کَرنا

ضبط تحریر میں لانا ، تحریری شکل دینا ؛ تحریر کرنا ، لکھنا

مُقَیَّد ہو جانا

قید ہو جانا ، محصور ہو جانا ؛ پابند ہو جانا

مُقَیَّد ہو کَر رَہنا

اپنے آپ کو محدود کر لینا ، محصور کر لینا

نا مُقَیَّد

پوری پوری آزادی کے ساتھ ، بے فکری ، بے خوفی سے ، بے دھڑک ، بغیر کسی لحاظ کے ۔

وُجُودِ مُقَیَّد

وجود جو کسی قید یا تعین کا پابند ہو ؛ مراد : انسانی وجود (وجودِ مطلق کا نقیض) ۔

خَیالِ مُقَیَّد

وہ تصور جو مادی صورتوں کا پابند ہو ، (مراد) دنیا کا خیال .

مُدَبَّرِ مُقَیَّد

(فقہ) ایسا غلام جس سے اس کے مالک نے یہ وعدو کیا ہو کہ میں اس سفر سے آؤں تو تو آزاد ہے یا یہ کہ اس بیماری میں اگر مر جاؤں تو تو آزاد ہے ۔

مَوجُودِ مُقَیَّد

(منطق) وہ جس کا وجود ماہیت اور حقیقت میں سب چیزوں سے زیادہ پوشیدہ ہے

حُسْنِ مُقَیَّد

सांसारिक सौंदर्य, परि- मित सुंदरता।।

مُقَیَّدی

مقید ہونا ، اسیری ، گرفتاری ، بندی ، قید ہونا

مُقَیّدات

محدودات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone