تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْرَفُ الْمَخْلُوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْرَفُ الْمَخْلُوق کے معانیدیکھیے
اَشْرَفُ الْمَخْلُوق کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ
- (مراداً) انسان، آدمی
شعر
اشرف المخلوق کہتے ہیں اسی مجبور کو
جس کا کوئی کام بے دست دعا ہوتا نہیں
کیا بنے گا اس جہاں میں اشرف المخلوق کا
ہر طرف جب دشمنی ہی دشمنی رہ جائے گی
شرف ہے یہ فقط اک اشرف المخلوق انساں کا
فضائے عالم امکاں کی حد سے پار ہو جانا
English meaning of ashraf-ul-maKHluuq
Adjective
- (lexical) the noblest or most excellent of created things
- (metaphorical) mankind, man (as the most eminent of created beings)
अशरफ़-उल-मख़्लूक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) सारे प्राणि वर्ग में सबसे श्रेष्ठ
- (अर्थात) मनुष्य, इंसान, आदमी
اَشْرَفُ الْمَخْلُوق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْرَفُ الْمَخْلُوق)
اَشْرَفُ الْمَخْلُوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔