تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْک" کے متعقلہ نتائج

سَرِشْک

آنسو، قطرہ، اشک

سَرِشکِ شور

غم کے آنسو

سَرِشکِ قَدَح

شراب کے قطرے

سَرِشکِ ہَوا

(کنایۃً) شبنم

سرِشکِ باراں

(کنایۃً) بارش کے قطرے، مینہ کی بوندیں

سَرِشکِ آتِش

وہ نمی جو گیلی لکڑی کو آگ پر رکھنے سے نِکلتی ہے

آبِ سَرِشْک

آنسو، اشک

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْک کے معانیدیکھیے

اَشْک

ashkअश्क

اصل: فارسی

وزن : 21

جمع: اَشْکَوں

  • Roman
  • Urdu

اَشْک کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

    مثال ایک عرصے بعد اپنےبیٹے سے مل کر ماں کی آنکھیں اشک محبت سے بھر گئیں

شعر

Urdu meaning of ashk

  • Roman
  • Urdu

  • vo paanii jo ranj takliif ya behad Khushii ke vaqt aa.nkho.n me.n umDe, aa.nsuu

English meaning of ashk

Noun, Masculine, Singular

  • tear, tears

    Example Ek arse baad apne bete se mil kar maan ki aankhen ashk-e-mohabbat se bhar gayin

अश्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आँसू, अश्रु

    उदाहरण एक अर्से बाद अपने बेटे से मिल कर माँ की आँखेंं अश्क-ए-मोहब्बत से भर गईं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرِشْک

آنسو، قطرہ، اشک

سَرِشکِ شور

غم کے آنسو

سَرِشکِ قَدَح

شراب کے قطرے

سَرِشکِ ہَوا

(کنایۃً) شبنم

سرِشکِ باراں

(کنایۃً) بارش کے قطرے، مینہ کی بوندیں

سَرِشکِ آتِش

وہ نمی جو گیلی لکڑی کو آگ پر رکھنے سے نِکلتی ہے

آبِ سَرِشْک

آنسو، اشک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone