تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْکِ خُونی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْکِ خُونی کے معانیدیکھیے
اَشْکِ خُونی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خون کے آنسو کے رونا، بہت زیادہ غم اور رنج کا ہونا، مشکل حالات کا ہونا
شعر
اشک خونی نہیں آتے ہیں جو آنکھوں سے تری
کیوں رکی منتہیؔ دل کی خبر آتے آتے
اشک خونی سے میرے اس کو میں
نخل مرجاں ہیں نقش ہائے قدم
یہ جام دیدۂ حسرت بھروں گا اشک خونی سے
مئے گلگوں تجھے پیر مغاں ساغر میں بھرنا ہے
English meaning of ashk-e-KHuunii
Noun, Masculine, Singular
- bloody tears
अश्क-ए-ख़ूनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- खून के आँसू, अत्यधिक दुःख और रंज का होना, कठिन समय का होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْکِ خُونی)
اَشْکِ خُونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔