تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصْحابُ الْیَمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحابُ الْیَمِین کے معانیدیکھیے
اَصْحابُ الْیَمِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) دائیں طرف والے
- (مراداً) قرآنی اصطلاح میں نیک لوگ جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کے داہنے ہاتھ میں دیے جائیں گے (اور یہ جنت میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی)، نیک اعمال لوگ
English meaning of as.haab-ul-yamiin
Noun, Masculine
- (lexical) people on the right
- (metaphorical) those who will go to the Heaven
असहाब-उल-यमीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) दाएँ ओर वाले, (अर्थात) क़ुरान के अनुसार नेक लोग जिनके अच्छे कर्मों का लेखा जोखा क़यामत के दिन उनके सीधे हाथ में दिया जाएगा, (और यह जन्नत में भेजे जाने की निशानी होगी), अच्छे कर्म वाले लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصْحابُ الْیَمِین)
اَصْحابُ الْیَمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔