تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْحابُ الْکَہْف" کے متعقلہ نتائج

کَہْف

پہاڑ کی اندر ایک قسم کا خلا یا جوف، غار، کھوہ، گڑھا،

کَہْفُ الْوَرا

فانی مخلوقات کی پناہ گاہ ، دنیائے فانی کی پناہ گا ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

کَہْفُ الْاَنام

تمام انسانوں کی پناہ گاہ ؛ مخلوقات کی پناہ گاہ.

کَہْفِ وَرا

رک : کہف الورا.

کَہْفَکی

چھوٹے چھوٹے گڑھوں سے بھرا ہوا ، سوراخ دار ، مسام دار.

کَہْفَہ

چھوٹا غار یا گڑھا، کسی شے کا کھوکھلا حصّہ، جوف، خلا

قِحْف

کَہْفَک

رخنہ ، چھوٹا جوف (ہڈَی یا اعصاب وغیرہ میں).

کاہ فَروش

گھاس بیچنے والا ، گھاس والا.

خَوف

خطرہ، ڈر، بیم، ہول

قِحْفی عَصْب

دماغ کے پچھلے حصّے میں موجود اعصاب کے دس جوڑ .

قِحْفِیات

(کاسۂ سر کا علم (Phrenology ) .

خائِف

ڈرپوک، ترساں، خوف زِدہ، ڈرنے والا، ڈرا ہوا

خَف

خَیف

خِفّ

ہلکا ہونا ، وزن یا چلن کا ہلکا ہونا ؛ تھوڑے سے آدمی

خُفّ

موزہ، چمڑے کا موزہ

قاحِف

اَصْحابُ الْکَہْف

(لفظاً) غار والے ساتھی

اَصْحابِ کَہْف

صاحبان غار

سَگِ اَصْحابِ کَہْف

وہ کتا جو اصحابِ کہف کے ساتھ غار میں تھا اور ایک مُدّت تک آدمیوں کی صحبت میں رہنے کے سبب اس میں آدمی کے آثار و اوصاف پیدا ہوگئے تھے .

خَفا

آزردہ، رنجیدہ، ناراض، ناخوش

خَفی

پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا

خَفْتی

خبطی ، حواس باختہ ، بد حواس ، بیوقوف .

خَفایا

خفیہ کی جمع، پوشیدہ باتیں، چھپی ہوئی چیزیں، راز، اسرار

خَفَہ

خفا

خَوف، غُصَّہ وَغَیرَہ دُور کَرنا

خَوف چَڑْھنا

دہشت طاری ہونا ۔

خَوف زَدَگی

ڈر جانا ، دہشت کھانے کا عمل ۔

خَوف و حُزْن کا فرق

۔اس غم کو کہتے ہیں جو کسی ایسی مکروہ اور ناپسند بات کی وجہ سے عارض ہو جس کے حصول کی توقّع آئندہ زمانے کے ساتھ متعلق ہو۔

خَوف و دَہ٘شَت

ڈر اور ہیبت

خَفی شُعُور

(نفسیات) چھپا ہوا احساس .

خَوف زا

ڈرانے والی، ڈراونی، خوفناک، وحشت ناک

خَوف دِلانا

خَفی قَلَم

(کتابت) معمول سے کم حسب ضرورت پتلی نوک کا قلم ، یعنی وہ قلم جس سے باریک حرف لکھے جائیں .

خَوف نَماز

وہ نماز جو خوف ، پریشانی یا مصیبت کے وقت پڑھی جائے ۔

خَف زَوجے

بے پھول کے پودے ، بن پھیلے ، وہ پودے جن کے تولیدی اعضا چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ نہ ان میں پھول کھلتے ہیں اور نہ بیج نکلتے ہیں، (انگ : Cryptogamia)

خَوف دِکھانا

خَوْفِ عَاقِبَتْ

خَوف سے دَسْت آنا

ڈر کی وجہ سے بار بار پاخانہ آنا

خَف حِسِّیَّہ

حشرات کے حسی اعضا میں موجود بنیادی حسی عنصر کی ایک قسم (انگ : Coeloconic Sensillum)

خَوف آنا

ڈر لگنا ۔

خَوفْ ناک

ڈراؤنا، ہولناک، وحشت ناک، بھیانک

خَوف میں ڈالنا

خوف جاں

خَوف کَرْنا

ڈرنا، ہول کھانا

خَوف لانا

خَوف کھانا

ڈرنا، دہشت زدہ ہونا، خوف زدہ ہونا

خَفی خَط

(کتابت) باریک لکھائی ۔

خَوف بِٹھانا

دھمکی دینا ، رعب جمانا ۔

خافی جَوف

(نباتیات) نظر نہ آنے والے گچھے

خَفی و جَلی

خَوف و رَجا

ڈر اور امید کا ملا جلا احساس

خَوف و خَطَر

ڈر اور اندیشہ

خَوفِ آب

پانی سے ڈرنا جو سگ گزیدگی کی علامت ہے ، سگ گزیدگی کا جنوِں ، ہڑک ۔

خَفی سُرْخی

(صحافت) ایسی سرخی جو ہر باریک حروف میں دی جائے .

خَوف زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا

خِفَّت زَدَہ

شرمندہ ، نادم .

خُفّاش مِزاج

چمگادڑ کی خاصیت یا فطرت رکھنے والا ، وہ جسے روشنی میں کچھ نظر نہ آئے

خِفَّت دینا

شرمندہ کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحابُ الْکَہْف کے معانیدیکھیے

اَصْحابُ الْکَہْف

as.haab-ul-kahfअसहाब-उल-कह्फ़

اصل: عربی

وزن : 22221

اَصْحابُ الْکَہْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) غار والے ساتھی
  • (مراداً) ملک روم میں جزیرۂ افسوس کے شہر افسوس کے رہنے والے چھ یا سات با ایمان نوجوان جو مذہباً نصرانی تھے، ۲۴۹ تا ۲۵۱ میں اپنے زمانے کے کافر و ظالم بادشاہ 'دقیانوس' نام کے خوف سے ایک غار میں جا چھپے تھے کہا گیا ہے کہ ان کا کتا بھی ساتھ تھا وہ سب قدرت الہٰی سے اسی غار میں زمانۂ دراز تک سوتے رہے

असहाब-उल-कह्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) गुफा वाले साथी
  • (अर्थात) ऐसा कहा जाता है कि रोम देश के अफ़सोस द्वीप के अफ़सोस शहर में रहने वाले छह या सात वफादार युवा जो ईसाई थे, अपने देश के काफ़िर एवं अत्याचारी राजा दकियानूस के डर से 249 से 251 के बीच एक गुफा में छिप गए, उनका कुत्ता भी उनके साथ था वे सभी एक ही गुफा में काफी वर्षों तक सोते रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْحابُ الْکَہْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْحابُ الْکَہْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone