تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصْغَرْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْغَرْ کے معانیدیکھیے
اَصْغَرْ کے اردو معانی
صفت، واحد
- چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد
- حضرت امام حسین کے شیر خوار ششماہہ فرزند جن کا پرا نام علی اصغر ہے اور کربلا میں گلے پر تیر کھا کر باپ کی گود میں شہید ہوئے
شعر
شائستۂ صحبت کوئی ان میں نہیں اصغرؔ
کافر نہیں دیکھے کہ مسلماں نہیں دیکھا
یہاں مستوں کے سر الزام ہستی ہی نہیں اصغرؔ
پھر اس کے بعد ہر الزام بے بنیاد ہوتا ہے
اصغرؔ حریم عشق میں ہستی ہی جرم ہے
رکھنا کبھی نہ پاؤں یہاں سر لیے ہوئے
English meaning of asGar
Adjective, Singular
- youngest
- smallest
असग़र के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- बहुत छोटा
- अत्यंत साधारण।
- बहुत अधिक छोटा, लघुरूप, लघुतर
اَصْغَرْ کے مترادفات
اَصْغَرْ کے متضادات
اَصْغَرْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصْغَرْ)
اَصْغَرْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔