تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْغَرْ" کے متعقلہ نتائج

چالاک

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالاک کار

پُھرتِیلا ، ذہین ، چوکس ؛ ہوشیار.

چالاک تَن

رک : چالاک معنی نمبر ۱ ، چاق و چوبند.

چالاک تَر

زیادہ چالاک ؛ نہایت تیز (رفتار میں).

چالاک دَو

رک : چالاک معنی نمبر ۲ ؛ تیز دوڑنے والا.

چالاک دَسْتی

چالاکی، ہوشیاری، ہاتھ کی صفائی، ہنر مندی

چالاک دَسْت

ماہر، ماہرفن، کاریگر، ہنرمند، مشاق

چالاک و چُسْت

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاک رَہْنا

چوکس رہنا ، ہوشیار رہنا ، خبردار رہنا.

دِل چالاک

سیر چشم ، جسے پیسہ خرچ کرے لے مین تامُّل نہ ہو.

مُوشَک چالاک

کیڑے کھانے والا ایک جانور جو عام چوہے سے مشابہ ہوتاہے مگر ناک بہت لمبی اور تیز ہوتی ہے ۔

ہاتھ چالاک

چور اچکا، ہاتھ مارنے والا، وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو

فِکْرِ چالاک

چالاک ذہن.

دَسْتِ چالاک

وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو، آنکھ بچا کر پُھرتی سے چُرا لینے والا

چُسْت و چالاک

active and alert, animate, agile, fleet

طَبِیعَت چالاک ہونا

طبیعت کا تیز ہونا

طَبِیعَت کا چالاک

عقلمند مکّار ، تیز وطرار ، شوخ و عیّار

دِل کا چالاک

طیبعیت کا تیز ، عیار ، مکّار ، فریبی

ہو چالاک، شکَر ہو خاک

ہمت کر اور محنت کر پھرمٹی بھی شکّر ہے ، محنت سے حالات سنور جاتے ہیں

ہاتھ کا چالاک

شاطر ، شعبدہ باز ، عیار ؛ ہاتھ چالاک ۔

ہاتھ کا چالاک ہونا

بہت ہوشیار ہونا، ہاتھ کا چالاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْغَرْ کے معانیدیکھیے

اَصْغَرْ

asGarअसग़र

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: اَصاغِر

دیکھیے: صَغِیر

موضوعات: منطق

  • Roman
  • Urdu

اَصْغَرْ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد
  • حضرت امام حسین کے شیر خوار ششماہہ فرزند جن کا پرا نام علی اصغر ہے اور کربلا میں گلے پر تیر کھا کر باپ کی گود میں شہید ہوئے

شعر

Urdu meaning of asGar

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa, sab se chhoTaa, akbar kii zid
  • hazrat imaam husain ke sher Khaar shushma ha farzand jin ka pra naam alii asGar hai aur karbalaa me.n gale par tiir kha kar baap kii god me.n shahiid hu.e

English meaning of asGar

Adjective, Singular

  • youngest
  • smallest

असग़र के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • बहुत छोटा
  • अत्यंत साधारण।
  • बहुत अधिक छोटा, लघुरूप, लघुतर

اَصْغَرْ کے مترادفات

اَصْغَرْ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالاک

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالاک کار

پُھرتِیلا ، ذہین ، چوکس ؛ ہوشیار.

چالاک تَن

رک : چالاک معنی نمبر ۱ ، چاق و چوبند.

چالاک تَر

زیادہ چالاک ؛ نہایت تیز (رفتار میں).

چالاک دَو

رک : چالاک معنی نمبر ۲ ؛ تیز دوڑنے والا.

چالاک دَسْتی

چالاکی، ہوشیاری، ہاتھ کی صفائی، ہنر مندی

چالاک دَسْت

ماہر، ماہرفن، کاریگر، ہنرمند، مشاق

چالاک و چُسْت

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاک رَہْنا

چوکس رہنا ، ہوشیار رہنا ، خبردار رہنا.

دِل چالاک

سیر چشم ، جسے پیسہ خرچ کرے لے مین تامُّل نہ ہو.

مُوشَک چالاک

کیڑے کھانے والا ایک جانور جو عام چوہے سے مشابہ ہوتاہے مگر ناک بہت لمبی اور تیز ہوتی ہے ۔

ہاتھ چالاک

چور اچکا، ہاتھ مارنے والا، وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو

فِکْرِ چالاک

چالاک ذہن.

دَسْتِ چالاک

وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو، آنکھ بچا کر پُھرتی سے چُرا لینے والا

چُسْت و چالاک

active and alert, animate, agile, fleet

طَبِیعَت چالاک ہونا

طبیعت کا تیز ہونا

طَبِیعَت کا چالاک

عقلمند مکّار ، تیز وطرار ، شوخ و عیّار

دِل کا چالاک

طیبعیت کا تیز ، عیار ، مکّار ، فریبی

ہو چالاک، شکَر ہو خاک

ہمت کر اور محنت کر پھرمٹی بھی شکّر ہے ، محنت سے حالات سنور جاتے ہیں

ہاتھ کا چالاک

شاطر ، شعبدہ باز ، عیار ؛ ہاتھ چالاک ۔

ہاتھ کا چالاک ہونا

بہت ہوشیار ہونا، ہاتھ کا چالاک ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْغَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْغَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone