تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسْفَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْفَل کے معانیدیکھیے
اَسْفَل کے اردو معانی
صفت
- نیچا، بہت نیچا، مقابلۃً نچلا، سب سے نیچا، اعلیٰ کی ضد
- (مجازاً) حقیر، پست، زبوں، دوسرے سے کم تر
- مقعد، پاخانے کا مقام
- (جغرافیہ) نشیبی، جو ملحقہ علاقے سے پستی میں واقع ہو
شعر
قدرداں کوئی نہ اسفل ہے نہ اعلیٰ اپنا
نہ زمین پر نہ فلک پر ہے ٹھکانا اپنا
اعلیٰ بھی ہوتے ہیں کبھی اسفل سے بہرہ ور
گل کیا کھلیں اگر کرم گل نہیں رہا
دشت فنا میں دیکھا مساوات کا عروج
اشرف نہیں رہا کوئی اسفل نہیں رہا
English meaning of asfal
Adjective
- meaner or meanest, lower or lowest, infernal, inferior, nethermost
- Geographic: slope, sloping area
Noun, Masculine
- the anus
असफ़ल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत नीचा, सवसे नीचा, बहुत अधम, कमीना।।
- भौगोलिक: ढलवा, जुड़े क्षेत्र से ढलान वाला क्षेत्र
- नीचा, बहुत नीचा, निचला, सबसे नीचा, अधम, उच्च का विलोम, शौच का स्थान, प्रतीकात्मक: तुच्छ, नीच, दुसरे से गया गुज़रा
اَسْفَل کے مترادفات
اَسْفَل کے متضادات
اَسْفَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسْفَل)
اَسْفَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔