تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْباب" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْباب کے معانیدیکھیے

اَسْباب

asbaabअस्बाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: سَبَب

موضوعات: عروض

اشتقاق: سَبَّبَ

اَسْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سازو سامان، چیز بست
  • ذریعہ، وسیلہ
  • آلہ
  • وجوہ وعلل

    مثال - ڈاکٹر کرونا جیسی خطرناک وائرس کے اسباب کا پتہ لگا رہے ہیں

  • وسائل، ذرائع
  • اشیا، چیزیں
  • لوازم، خصوصیات
  • آثار
  • (عروض) کلمے کے دو حرفی ٹکڑے (چاہے دونوں متحرک ہوں، یا پہلا متحرک اور دوسرا ساکن)، جیسے : قلمی (= قل + می)، حسنہ (= حص + نہ)

شعر

English meaning of asbaab

Noun, Masculine, Plural

  • causes, motives, means, reasons

    Example - Doctor Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe hain

  • belongings/worldly goods, furniture, things, articles, luggage, causes, reasons, motives, justifications, means, resources, implements

अस्बाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सामान एवं सामग्री, माल एवं संपत्ति
  • साधन, माध्यम
  • उपकरण अथवा यंत्र
  • कारण और हेतु

    उदाहरण - डॉक्टर कोरोना जैसी ख़तरनाक वाइरस के अस्बाब का पता लगा रहे हैं

  • वसीला का बहु. अर्थात अनेक साधन, ज़री'आ का बहु. अर्थात अनेक प्रयोजन
  • वस्तुएँ, चीज़ें
  • अनिवार्य वस्तुएँ, विशेषताएँ
  • आसार अर्थात लक्षण
  • (छंदशास्त्र) सबब का बहुवचन: कलिमे अर्थात वाक्य या पंक्ति के दो अक्षरों संबंधी टुकड़े (चाहे दोनों सक्रिय हों, या पहला सक्रिय और दूसरा अक्रिय), जैसे: क़लमी (= क़ल + मी ), हसना (= हस + ना)

    उदाहरण - कलमी (= कल + मी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone