تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَثَر پَذیِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَثَر پَذیِر کے معانیدیکھیے
اَثَر پَذیِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اثرقبول کرنے والا، متاثر
شعر
اثر پذیر ہوں اک زلزلے سے ہستی کے
زمیں کے جیسے ہر اک سانس پھٹ رہا ہوں میں
اثر پذیر بھی ہو گر نہیں ہے یہ مقدور
مری بساط میں اک عرض التماس تو ہے
دل پند واعظاں سے ہوا ہے اثر پذیر
اس کو خراب صحبت بد ہم نے کر دیا
English meaning of asar-paziir
Persian, Arabic - Adjective
- taking effect, efficacious
असर-पज़ीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिस पर असर पड़ा हो, जो प्रभावित हुआ हो, प्रभावित, मुतअस्सिर
اَثَر پَذیِر کے مترادفات
اَثَر پَذیِر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَثَر پَذیِر)
اَثَر پَذیِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔