تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَثَر اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَثَر اَنْداز کے معانیدیکھیے
اَثَر اَنْداز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- متا ثر کرنے والا، دباؤ رکھنے والا
شعر
وقار شخصیت میں فرق تو پڑتا نہیں لیکن
اثر انداز ہوتا ہے ہمارا دیکھنا تجھ کو
جو دل میں تھا وہ اک ویران گنبد ہی میں کہہ دیتا
یہ میرا عہد تھا مجھ کو اثر انداز ہونا تھا
دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا
میں ویرانی پہ اتنا تو اثر انداز ہو سکتا
English meaning of asar-andaaz
Persian, Arabic - Adjective
- influential, impressive, effective
असर-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- असर डालने वाला, प्रभावित करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَثَر اَنْداز)
اَثَر اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔