تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَساوْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَساوْری کے معانیدیکھیے
اَساوْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پرانی تقسیم کے مطابق سری راگ کی ایک راگنی جس کے پانچ سر ہیں : دھا ، نی ، سا ، ما ، پا ؛ جدید تقسیم کے مطابق اساوری ٹھاٹھ کا اوڈو سمپورن راگ ۔
اسم، مذکر
- ایک خاص قسم کا موتی کپڑا جسے ابو الفضل نے ’اساولی‘ لکھا ہے
- ایک قسم کا کبوتر جس کی گردن میں حلقہ ہوتا ہے اور جسے نساور کہتے ہیں
- ا۔ ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں سنہری یا روپہلی بادلے کا چار خانہ ہوتا ہے، زری (پارچہ) ، تمامی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَساوْری)
اَساوْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔