تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصائے سَلْطَنَت" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

آستان عالی شان

باب عالی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصائے سَلْطَنَت کے معانیدیکھیے

عَصائے سَلْطَنَت

'asaa-e-saltanat'असा-ए-सल्तनत

اصل: عربی

وزن : 122212

موضوعات: شاہی

Roman

عَصائے سَلْطَنَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا
  • (کنایۃً) بادشاہت، حکومت

Urdu meaning of 'asaa-e-saltanat

Roman

  • shaahii asa jo baadshaahat kii alaamat tasavvur kiya jaataa tha
  • (kanaa.en) baadshaahat, hukuumat

English meaning of 'asaa-e-saltanat

Noun, Masculine

  • royal sceptre

'असा-ए-सल्तनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाही लाठी जिसे राजशाही का प्रतीक माना जाता था
  • (लाक्षणिक) बादशाहत, हुकूमत, साम्राज्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

آستان عالی شان

باب عالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصائے سَلْطَنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصائے سَلْطَنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone