تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَصائے مُوسیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَصائے مُوسیٰ کے معانیدیکھیے
عَصائے مُوسیٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی
- (مجازاً) طاقت ور اور مؤثر ہتھیار
- ایک روئیدگی ہے جس کی دو قسمیں ہیں، بڑی قسم کو سرخ مرز اور چھوٹی قسم کو سفید مرز کہتے ہیں، بڑی قسم کے بِیج اور ساق سرخ ہوتے ہیں، پتّوں میں کسی قدر نیلا پن ہوتا ہے اور پھول سیاہ مائل سرخ ہوتے ہیں، چھوٹی قسم کے پتّے اور ساق سبز اور بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں، یہ روئیدگی بطور دوا استعمال ہوتی ہے
شعر
عصائے موسیٰ کبھی ہاتھ لگ گیا ہوتا
فرعون وقت کا سر ہم بھی پھوڑ کر آتے
English meaning of 'asaa-e-muusaa
Noun, Masculine
- (met.) a mighty weapon
- wand of Moses-allusion, stick
'असा-ए-मूसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पैग़ंबर मूसा के हाथ की लकड़ी जिसमें यह चमत्कार था कि फ़िर'औन के जादूगरों की तुलना में साँप या अजगर बन गई थी
- (लाक्षणिक) शक्तिशाली और प्रभावकारी हथियार
- एक वनस्पति है जिसकी दो प्रजातियाँ हैं, बड़ी प्रजाति को गहरा लाल मर्ज़ और छोटी प्रजाति को सफ़ेद मर्ज़ कहते हैं, बड़ी प्रजाति के बीज और साक़ गहरे लाल रंग के होते हैं, पत्तों में कुछ नीलापन होता है और फूल कालिमा-युक्त गहरे लाल रंग के होते हैं, छोटी प्रजाति के पत्ते और साक़ हरे और बीज और फूल सफ़ेद होते हैं, यह वनस्पति दवा के रूप में प्रयोग होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَصائے مُوسیٰ)
عَصائے مُوسیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔