اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضی کے معانیدیکھیے
عَرْضی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے
مثال - ملازمتوں کے لیے مختلف جگہوں پر عرضی بھیجتے رہنا چاہیے
- چھوٹے کی طرف سے بڑے کو خط، عریضہ (شاذ)
صفت
- پھیلاؤ (وسعت و طولانی کا نقیض)
- ایسی تکلیف جو کسی دوسری بیماری سے پیدا ہو، عرض سے منسوب (اصلی کے بلمقابل)
- وہ صفات جو ماحول کے اثر سے پیدا ہو گئی ہوں
شعر
شہیدان وفا کی منقبت لکھتے رہے لیکن
نہ کی عرضی خداؤں کی کبھی حمد و ثنا ہم نے
English meaning of 'arzii
Noun, Feminine
-
petition, application, representation, written statement, petition, letter (from an inferior )
Example - Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye
- application, letter (from an inferior)
'अर्ज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
प्रार्थना पत्र, याचिका, प्रार्थना पत्र, दरख़्वास्त, आवेदन पत्र
उदाहरण - मुलाज़मतों के लिए मुख़्तलिफ़ जगहों पर अर्ज़ी भेजते रहना चाहिए
- छोटे की तरफ़ से बड़े को ख़त, दरख़्वास्त (विरल)
عَرْضی کے مترادفات
عَرْضی کے متضادات
عَرْضی کے قافیہ الفاظ
عَرْضی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْضی)
عَرْضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔