تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْضِ تَمَنّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضِ تَمَنّا کے معانیدیکھیے
عَرْضِ تَمَنّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اظہارِ مدعا، خواہش کا اظہار
شعر
کیا کریں عرض تمنا کہ تجھے دیکھتے ہی
لفظ پیرایۂ اظہار میں گم ہو جائیں
ہر بار نئے شوق سے ہے عرض تمنا
سو بار بھی ہم کہہ کے مکرر نہیں کہتے
حیران ہوں کس طرح کروں عرض تمنا
دشمن کو تو پہلو سے وہ ٹلنے نہیں دیتے
English meaning of 'arz-e-tamannaa
Noun, Masculine
- expression of desire
'अर्ज़-ए-तमन्ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इच्छा की अभिव्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْضِ تَمَنّا)
عَرْضِ تَمَنّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔