تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aryan" کے متعقلہ نتائج
aryan کے لیے اردو الفاظ
aryan کے اردو معانی
اسم
- (نسلیات) آریائی
- اوائلی
- ہند یوروپی زبانیں بولنے والوں کی نسل یا اولاد
- نازی عقیدے کے مطابق نارڈک نسل کا غیر یہودی کا کیشین (کوہ قاف کا باشندہ)
- (لسانیات) ہند یوروپی زبانیں
- ہند ایرانی زبانیں
aryan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नस्लियात) आर्याई
- अवाइली
- हिंद योरोपी ज़बानें बोलने वालों की नस्ल या औलाद
- नाज़ी 'अक़ीदे के मुताबिक़ नॉर्डिक नस्ल का ग़ैर यहूदी का केशीन (कोह-ए-क़ाफ़ का बाशिंदा)
- (लिसानियात) हिंद योरोपी ज़बानें
- हिंद ईरानी ज़बानें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِیدْیانہ
عید سے ایک روز پیشتر اُستاد اپنے شاگردوں کو عیدکی مبارکباد میں ایک نظم خوشنما کاغذ پر لکھ کر دیتا اور اس کے عوض میں حق استادی لیتا ، عید کا تحفہ.
عِلْمِ اَدْیان
دینی باتوں کا علم ، دینیات ، وہ علم جس میں مذاہبِ عالم کی تدوین ، تاریخ اور ارتقا سے بحث کی جائے .
وَحْدَتِ اَدیان
تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔
جُوتے اِیڑِیوں سے ٹُھکوا کَر جھاڑْنا
جوتے کی دھول مٹی صاف کرنا، گرد سفر دور کرنا، اطمینان کا سان٘س لینا، آرام کرنا۔
آپ نے اُڑائِیں ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں
I cannot be misled, as I know what you really are/ mean, I do not believe your tall tales
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aryan)
aryan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔