تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرُوسانی" کے متعقلہ نتائج

آرُوسانی

آروس سے منسوب، دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، عروسانہ، عروسی (عروسانی کا بگاڑ)

عارُوسانی

عروسی کا قدیم املا، دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا، شادی، بیاہ، نکاح

اُرَسْنا

رک : " اَڑسنا " جو زیادہ مستعمل ہے.

اَرَسْنا

اَرْسانا

اُرْسانا

اکسانا ، ابھارنا ، خواہش کو برانگیختہ کرنا

ursine

خرسی ، خر س نما ، ریچھ کا یا ریچھ جیسا۔.

arsine

(کيمِيا) آرسائن

اَور سُنو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

عَرُوسانَہ

دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، دلہن کا

عَرُوسانی

رک : عروسانہ ، عروسی.

اُڑَسْنا

کسی تنگ جگہ یا کسی ہوئی چیز میں کسی چیز کو موڑ کر یا دبا کر گھسانا ، ٹھونسنا ، کھونسنا ؛ اٹکانا ، پھنسانا.

اُڑیسْنا

رک : ’اُڑسنا‘۔

اُداس ہونا

غمگین ہونا، مایوس ہونا، بےدل ہونا

عُرْس ہونا

عرس کرنا (رک) کالازم ، کسی بزرگ کی سالانہ فاتحہ ہونا.

عَرْصَہ ہونا

دیر ہونا، تاخیر ہونا

عَرُوسِ نَو

نئی نویلی دلہن

نیفے میں اُڑَسنا

پہنی ہوئی شلوار یا پاجامے کے نیفے میں (روپے وغیرہ) مڑوڑ کر رکھ لینا ، نیفے میں کوئی چیز کھونس لینا

نیفا میں اُڑَسْنا

۔نقدی یا اورکسی چیز کا نیفہ میں رکھ کر لپیٹ لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرُوسانی کے معانیدیکھیے

عَرُوسانی

'aruusaanii'अरूसानी

عَرُوسانی کے اردو معانی

  • رک : عروسانہ ، عروسی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرُوسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرُوسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone