تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرُوسانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرُوسانَہ کے معانیدیکھیے
عَرُوسانَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، دلہن کا
شعر
زیر لب موج تبسم نہ عروسانہ لباس
حسن معصوم کی پہچان حیا آنکھوں کی
منظور نظر ہونا ہے تو اپنے لہو سے
ہم سب کو عروسانہ سنورنا ہی پڑے گا
English meaning of 'aruusaana
Adverb
- like a bride
'अरूसाना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- दुल्हन जैसा, दुल्हन के समान, दुल्हन के सदृश्य, दुल्हन की मानिंद, दुल्हन का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرُوسانَہ)
عَرُوسانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔