تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"article" کے متعقلہ نتائج
article کے لیے اردو الفاظ
article کے اردو معانی
اسم
- شے
- مقالہ
- دفعہ
- کوئی جزو جملہ
- آئیٹم
- نکتہ یا کیفیت
- رکن ایمانی
- نظریہ یا فریضہ
- کسی معاہدے یا عہد نامے کی کوئی ایک دفعہ (جیسے اقوام متحدہ کے چارٹر کی)
- اخبار، میگزین یا کسی جریدے میں کوئی نثر پارہ
- کوئی خاص جنس یا چیز
- اسما کے پہلے لگایا جانے والا وہ جزو کلام جو ان کے اطلاقی دائرے کو محدود یا مخصوص کر دیتا ہے جیسے انگیزی میں a، an اور the ہیں
فعل متعدی
- مدوار یا دفعہ وار تحریر کرنا
- پابند ٹھہرانا، جیسے کسی نوآموز کو
- عہد نامہ لکھنا
article के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शय
- मक़ाला
- दफ़'आ
- कोई जुज़्व जुमला
- आइटम
- नुक्ता या कैफ़ियत
- रुक्न-ए-ईमानी
- नज़रिया या फ़रीज़ा
- किसी मु'आहदे या 'अह्द नामे की कोई एक दफ़'आ (जैसे अक़्वाम-ए-मुत्तहिदा के चार्टर की)
- अख़बार, मैगज़ीन या किसी जरीदे में कोई नस्र पारा
- कोई ख़ास जिंस या चीज़
- अस्मा के पहले लगाया जाने वाला वो जुज़्व-ए-कलाम जो उन के इतलाक़ी दाइरे को महदूद या मख़्सूस कर देता है जैसे अंगेज़ी में a, an और the हैं
सकर्मक क्रिया
- मद्दवार या दफ़'आ वार तहरीर करना
- पाबंद ठहराना, जैसे किसी नाै-आमोज़ को
- 'अह्द-नामा लिखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باخا
پانی کا ایک جانور جس کی پشت الٹے پیالے کی طرح اور پتھر کے مثل سخت ہوتی ہے اور خشکی میں بہت دھیمی چال چلتا ہے، سنگ پشت ، کچھوا.
باکھ
گائے بھینْس بکری وغیرہ کا وہ گوشت جس میں تھن لٹکے ہوتے ہیں، این، کھیری، ہوانا، مخزن شیر، مویشوں کے تھنوں کا اوپر کا حصہ
باکْلا
لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں
باخْتَہ
ہارا ہوا، جوئے کے داؤ میں ہارا ہوا، معطل، اڑا ہوا، گم، پراگندہ (حواس یا رنگ وغیرہ کے لیے مستعمل)
باخْتَری
باختر سے منسوب، دو کوہانی اونٹ، خراسانی یا قندھاری نسل کا اونٹ جس کے دو کوہان ہوتے ہیں اور بہت قوی اور تیز رفتار ہوتا ہے
بانک اولایا
(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (article)
article
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔