تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْشِ مُعَظَّم" کے متعقلہ نتائج

مُعَظَّم

عظمت والا ، بزرگی دیا گیا ، بزرگ ، واجب التعظیم ، باعظمت ؛ شریف ۔

مُعَظَّمہ

بزرگ یا عظمت والی عورت ، محترم خاتون ۔

مُعَظَّمی

اے قابل تعظیم (شخصیت ، جگہ یا چیز کے لیے مستعمل) ، میرے معظم ، میرے بزرگ ۔

مُعَظَّمات

عظمت والی چیزیں ، بلند مرتبہ حقائق ۔

مُعَجَّم

وہ لفظ جو عربی ہو مگر عجمی اپنے روزمرہ میں استعمال کرتے ہوں, خاص طور پر فارسی زبان میں مستمعل

مُعَجَّمَہ

معجم (رک) کی تانیث

عَرْشِ مُعَظَّم

رک : عرشِ اعظم.

شَہَنْشاہِ مُعَظَّم

تعظیم وتکریم والا حکمراں، تمام بادشاہوں کے محترم بادشاہ، صاحبِ عظمت شہنشاہ .

خُلْقِ مُعَظَّم

عظیم اخلاق ، اعلٰی اخلاق ، صاحب اخلاق عظیم ، سراپا اخلاق عظیم .

دَسْتُورِ مُعَظَّم

رک : دستورِ اعظم .

دَسْتُورُ الْمُعَظَّم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

رُوحِ مُعَظَّم

خانِ مُعَظَّم

مردا : اعلیٰ حکام ، سردار .

رُوحُ المُعَظَّم

سُلْطانُ ال٘مُعَظَّم

بادشاہ سلامت.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْشِ مُعَظَّم کے معانیدیکھیے

عَرْشِ مُعَظَّم

'arsh-e-mu'azzam'अर्श-ए-मु'अज़्ज़म

وزن : 22122

دیکھیے: عَرْشِ اَعْظَم

عَرْشِ مُعَظَّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : عرشِ اعظم.

English meaning of 'arsh-e-mu'azzam

Noun, Masculine

  • highest sky, the place of throne of god

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْشِ مُعَظَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْشِ مُعَظَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone