تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْگَن" کے متعقلہ نتائج

اَرْگَن

ایک قسم کا ساز جس میں ایک زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعہ سمائی جاتی ہے (آواز کو اونچا نیچا کرنے کے لیے چابیاں ہوتی ہیں، سروں کے لیے وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الایام میں یہ ساز خالی کدو سے بنتا اور زیادہ تر روم میں رائج تھا)

اَرْگَنْد

پیلے رنگ کا ایک خوشبودار مرکب، جسے ہندو پیشانی پر ملتے ہیں، چندن

اَرْگَنْس چَراغ

شیشے کی نلی سے ڈھکی ہوئی سوت کی پرنی دار روشن بتی (جو معمولی بتی سے زیادہ اور بے دھواں رشنی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْگَن کے معانیدیکھیے

اَرْگَن

arganअर्गन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اَرْگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ساز جس میں ایک زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعہ سمائی جاتی ہے (آواز کو اونچا نیچا کرنے کے لیے چابیاں ہوتی ہیں، سروں کے لیے وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الایام میں یہ ساز خالی کدو سے بنتا اور زیادہ تر روم میں رائج تھا)
  • خیالات و افکار کے اظہار کا ذریعہ یا آلہ ( عام طور سے رسالے یا اخبار کے لیے)

شعر

Urdu meaning of argan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka saaz jis me.n ek zyaadaa nalakiyaa.n hotii hai.n aur hu.a thailiiyo.n ke zariiyaa samaa.ii jaatii hai (aavaaz ko u.unchaa niichaa karne ke li.e chaabiyaa.n hotii hain, suro.n ke li.e vaqfe ya madaarij muqarrar hain, qadiim ul-ayyaam me.n ye saaz Khaalii kadduu se bantaa aur zyaadaa tar rum me.n raa.ij tha
  • Khyaalaat-o-afqaar ke izhaar ka zariiyaa ya aalaa ( aam taur se risaale ya aKhbaar ke li.e

English meaning of argan

Noun, Masculine

  • organ, to exchange, to take in exchange

अर्गन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बाजा जिसमें एक से अधिक नलकियाँ होती हैं और हवा थैलियों के द्वारा भरी जाती है (ध्वलि को ऊँचा नीचा करने के लिए चाबियाँ होती हैं, सूरों के लिए ठहराव या स्थान निश्चित हैं पूराने दिनों में ये बाजा केवल कद्दू से बनता और अधिकांश रोम में प्रचलित था)
  • विचारों को प्रकट करने का यंत्र (सामान्तया पत्रिका या अख़बार के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْگَن

ایک قسم کا ساز جس میں ایک زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعہ سمائی جاتی ہے (آواز کو اونچا نیچا کرنے کے لیے چابیاں ہوتی ہیں، سروں کے لیے وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الایام میں یہ ساز خالی کدو سے بنتا اور زیادہ تر روم میں رائج تھا)

اَرْگَنْد

پیلے رنگ کا ایک خوشبودار مرکب، جسے ہندو پیشانی پر ملتے ہیں، چندن

اَرْگَنْس چَراغ

شیشے کی نلی سے ڈھکی ہوئی سوت کی پرنی دار روشن بتی (جو معمولی بتی سے زیادہ اور بے دھواں رشنی ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone