تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْدْھ" کے متعقلہ نتائج

اَرْدْھ

آدھا، نصف

اَرْدْھ اَشْلوک

نصف بیت، مصرع: رزمیہ کا کوئی شعر یا مصرع

اَرْدْھ مَگْدھی

جین مذہب کی مقدس کتابوں کی زبان (لفظاً= نصف ماگدھی، مگدھ کی زبان)

اَرْدْھ کُمْبھی

(ہندو) چھٹے سال کا میلہ جر الہ آباد میں گنگا اور جمنا کے سنگم پر ہوتا ہے

اَرْدْھ چَوْپائی

رباعی کا ایک وزن، چاربیتی کی ایک بحر

اَرْدْھ پَدَم آسَن

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ پہلے بائیں پان٘و کو داہنی ران پر جمائیں اور دائیں پان٘و کو مقعد اور فوطوں کے بیچ کی جگہ پر زور سے دبائیں

اَرْدھ پَدْم

a posture in yoga

اَرْدھ کُمْبھ

چھٹے سال کا میلہ جر الہ آباد میں گنگا اور جمنا کے سنگم پر ہوتا ہے

اَرْدھ کُنْبھ

Hindu festival celebrated every six years near the confluence of the Ganges and Jamuna

اَرْدَھو پَدَم

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ شیریں آسن کر کے پان٘و سے پدم آسن کیا جائے

اَرْدھا

وہ عورت جس کی عمر چالیس سال ہو چکی ہو، آدھا حصہ، ایک حصہ

اَرْدَھنگ

آدھا جسم، اوپر کا دھڑ

اَرْدَھنگی

بیوی

اَرْدَھوسَرْواَنگ

ایک آسن کا نام، جس کی صورت یہ ہے کہ زمین پر لیٹ کر آہستہ سے دونوں پیر اٹھائیں کہ جسم کا سارا بوجھ گردن اور کندھوں پر آپڑے

ہَردَھرانا

خوفزدہ ہونا ، ڈرنا ؛ گھبرانا ، حواس باختہ ہونا ۔

ہَردَھراناں

رک : ہردھرانا جو درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْدْھ کے معانیدیکھیے

اَرْدْھ

ardhअर्ध्

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اَرْدْھ کے اردو معانی

صفت

  • آدھا، نصف

Urdu meaning of ardh

  • Roman
  • Urdu

  • aadhaa, nisf

अर्ध् के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधा, हाफ़, निस्फ़
  • जो अभी अधूरा, आधे के लगभग या अपूर्ण हो, आंशिक, जैसे- अर्द्ध-विक्षिित
  • किसी वस्तु के दो सम (बराबर) भागों में से एक भाग, पूरे का आधा भाग, जैसे-अर्द्ध-वृत्त, अर्द्ध-चन्द्र
  • तुल्य या सम (विभाग), जैसे- अर्द्ध-सरकारी

اَرْدْھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْدْھ

آدھا، نصف

اَرْدْھ اَشْلوک

نصف بیت، مصرع: رزمیہ کا کوئی شعر یا مصرع

اَرْدْھ مَگْدھی

جین مذہب کی مقدس کتابوں کی زبان (لفظاً= نصف ماگدھی، مگدھ کی زبان)

اَرْدْھ کُمْبھی

(ہندو) چھٹے سال کا میلہ جر الہ آباد میں گنگا اور جمنا کے سنگم پر ہوتا ہے

اَرْدْھ چَوْپائی

رباعی کا ایک وزن، چاربیتی کی ایک بحر

اَرْدْھ پَدَم آسَن

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ پہلے بائیں پان٘و کو داہنی ران پر جمائیں اور دائیں پان٘و کو مقعد اور فوطوں کے بیچ کی جگہ پر زور سے دبائیں

اَرْدھ پَدْم

a posture in yoga

اَرْدھ کُمْبھ

چھٹے سال کا میلہ جر الہ آباد میں گنگا اور جمنا کے سنگم پر ہوتا ہے

اَرْدھ کُنْبھ

Hindu festival celebrated every six years near the confluence of the Ganges and Jamuna

اَرْدَھو پَدَم

ایک آسن کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ شیریں آسن کر کے پان٘و سے پدم آسن کیا جائے

اَرْدھا

وہ عورت جس کی عمر چالیس سال ہو چکی ہو، آدھا حصہ، ایک حصہ

اَرْدَھنگ

آدھا جسم، اوپر کا دھڑ

اَرْدَھنگی

بیوی

اَرْدَھوسَرْواَنگ

ایک آسن کا نام، جس کی صورت یہ ہے کہ زمین پر لیٹ کر آہستہ سے دونوں پیر اٹھائیں کہ جسم کا سارا بوجھ گردن اور کندھوں پر آپڑے

ہَردَھرانا

خوفزدہ ہونا ، ڈرنا ؛ گھبرانا ، حواس باختہ ہونا ۔

ہَردَھراناں

رک : ہردھرانا جو درست املا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْدْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْدْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone