تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْبابِ نَشاط" کے متعقلہ نتائج

تاخِیْر

دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

تاخِیر سے

late

تاخِیْر و تَعْجِیْل

دیری اور جلدی

تاخِیر کرنا

دیر کرنا، لیٹ کرنا

تاخِیر پَیدا ہونا

تاخیر واقع ہونا، دیرہونا

تَکھار

گھوڑا .

تُکھار

تشار

تَخْدِیع

مکر، فریب، دھوکا دینا، فریفتہ کرنا

تِیکُھر

ایک قسم کا درخت یا اس کی جڑ جس سے لیس دار دوا تیار ہوتی ہے، دیسی اراروٹ

تِکْہَڑ

(ٹھگی) ٹھگوں سے دھوکا اور شرارت کرنے والا شخص

عَادَتِ تَاخِیْرْ

habit of delay

تَقْدِیم و تاخِیر

آگے پیچھے کرنا یا ہونا، مقدم و موخر کرنا یا ہونا.

باعِثِ تاخِیر

cause of delay

ٹَخَر ٹَخَر

بوڑھیوں کی سی چال، ڈھیلی ڈھالی اور سست چال

ٹَخَر ٹَخَر کَرنا

چلتا پھرتا رہنا، حرکت میں رہنا.

تِکھار کے

گھما پھرا کر، کرید کرید کر، دلیل و ثبوت کے ساتھ .

تِکھار کَر

گھما پھرا کر، کرید کرید کر، دلیل و ثبوت کے ساتھ .

ٹَخَر ٹَخَر پِھرْنا

چلتا پھرتا رہنا، حرکت میں رہنا.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخَرُّق

फटना, फटा होना, झूठ बोलना।

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَکْھڑی

تک، تکڑی

تَخارُجِ شَرْعی

وہ تخارج جو شرع اور آئین کی رو سے ہو

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیق

پھاڑنا، زخمی کرنا

تِکْھرا کَرْنا

بوائی سے تین مرتبہ ہل چلانا

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَکْھری

تکھڑی، چھوٹی ترازو، ترازو کے پلڑے

تِکھرا

تین مرتبہ ہل چلایا ہوا

تِکھارْنا

دلیل سے ثابت کرنا، اچھی طرح دریافت کرنا، تین مرتبہ کوئی کام کرنا

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِجَہ

(تاریخ گوئی) کسی ایسے حرف فقرے یا مصرعے سے جس سے تاریخ کے اعداد عدد مطلوب سے زیادہ نکلتے ہوں زائد عدد کم کرنے کا اشارہ کرنا، مثلاً الم کے عدد (۷۱) ہیں اور مطلوب ہیں (۷۰) اس صورت میں پہلے مصرعے میں سر الم کاٹنے کا ذکر کیا جائے تو الم کے سر یعنی الف کے عدد کم کرنے کی جانب اشارہ ہو جائے گا اور عدد مطلوب (۷۰) حاصل ہوگا اسی کو تخرجہ کہتے ہیں، مادّۂ تاریخ کی زیادتی، کسی حرف لفظ یا فقرے کے اعداد گھٹا کر ٹھیک کرنا، اس تاریخ میں پانچ کا تخرجہ ہے

take heart

باہمت اور پُراعتماد ہو جانا

تَخْرِیج

نکالنے کا عمل ، استن٘باط ، (مجازاً) لینا ، حاصل کرنا .

تَخارُج

(وراثت) جائداد کی ایسی تقسیم، جس میں کوئی وارث اپنے حصے کا بدل لے کر الگ ہوجائے اور جائیداد کے حصے بخیرے نہ کرنا پڑیں

تَخْدِیر

منشیات کی عادت

تَخْدِیم

خدمت کرانا

تَخْدِیری تَسَمُّم

ایک مرض جو منشیات کے استعمال کے زہریلے اثرات کا نتیجہ ہوتا ہے .

ٹِیڑی دَل

رک : ٹڈی دل.

عَطائے خِدْمَت

کسی عہدہ یا ملازمت کا مرحمت فرمانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ نَشاط کے معانیدیکھیے

اَرْبابِ نَشاط

arbaab-e-nashaatअरबाब-ए-नशात

اصل: عربی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

اَرْبابِ نَشاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گانے بجانے اور ناچنے والے، نچنیے، ڈوم ڈھاڑی
  • طوائفیں

شعر

Urdu meaning of arbaab-e-nashaat

  • Roman
  • Urdu

  • gaane bajaane aur naachne vaale, nachnii.e, Dom Dhaa.Dii
  • tavaa.ife.n

English meaning of arbaab-e-nashaat

Noun, Masculine

  • dancers, singers, musicians

अरबाब-ए-नशात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर्तकियों, गाने बजाने और नाचने वाले, डोम ढाड़ी, नचनिये
  • तवाइफ़ें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاخِیْر

دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

تاخِیر سے

late

تاخِیْر و تَعْجِیْل

دیری اور جلدی

تاخِیر کرنا

دیر کرنا، لیٹ کرنا

تاخِیر پَیدا ہونا

تاخیر واقع ہونا، دیرہونا

تَکھار

گھوڑا .

تُکھار

تشار

تَخْدِیع

مکر، فریب، دھوکا دینا، فریفتہ کرنا

تِیکُھر

ایک قسم کا درخت یا اس کی جڑ جس سے لیس دار دوا تیار ہوتی ہے، دیسی اراروٹ

تِکْہَڑ

(ٹھگی) ٹھگوں سے دھوکا اور شرارت کرنے والا شخص

عَادَتِ تَاخِیْرْ

habit of delay

تَقْدِیم و تاخِیر

آگے پیچھے کرنا یا ہونا، مقدم و موخر کرنا یا ہونا.

باعِثِ تاخِیر

cause of delay

ٹَخَر ٹَخَر

بوڑھیوں کی سی چال، ڈھیلی ڈھالی اور سست چال

ٹَخَر ٹَخَر کَرنا

چلتا پھرتا رہنا، حرکت میں رہنا.

تِکھار کے

گھما پھرا کر، کرید کرید کر، دلیل و ثبوت کے ساتھ .

تِکھار کَر

گھما پھرا کر، کرید کرید کر، دلیل و ثبوت کے ساتھ .

ٹَخَر ٹَخَر پِھرْنا

چلتا پھرتا رہنا، حرکت میں رہنا.

تَخرِیبی کاروائِیاں

acts of vandalism or destruction, acts of sabotage

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخَرُّق

फटना, फटा होना, झूठ बोलना।

تَخْرِیْب شِعار

destructive nature, temperament

تَکْھڑی

تک، تکڑی

تَخارُجِ شَرْعی

وہ تخارج جو شرع اور آئین کی رو سے ہو

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

تَخْرِیق

پھاڑنا، زخمی کرنا

تِکْھرا کَرْنا

بوائی سے تین مرتبہ ہل چلانا

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخریب پَسند

شر پسند، جو تباہی کے درپے ہو، فسادی

تَخَرُّب

تخریب کا عمل، تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا، (سائنس) ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لئے ہو

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَکْھری

تکھڑی، چھوٹی ترازو، ترازو کے پلڑے

تِکھرا

تین مرتبہ ہل چلایا ہوا

تِکھارْنا

دلیل سے ثابت کرنا، اچھی طرح دریافت کرنا، تین مرتبہ کوئی کام کرنا

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِجَہ

(تاریخ گوئی) کسی ایسے حرف فقرے یا مصرعے سے جس سے تاریخ کے اعداد عدد مطلوب سے زیادہ نکلتے ہوں زائد عدد کم کرنے کا اشارہ کرنا، مثلاً الم کے عدد (۷۱) ہیں اور مطلوب ہیں (۷۰) اس صورت میں پہلے مصرعے میں سر الم کاٹنے کا ذکر کیا جائے تو الم کے سر یعنی الف کے عدد کم کرنے کی جانب اشارہ ہو جائے گا اور عدد مطلوب (۷۰) حاصل ہوگا اسی کو تخرجہ کہتے ہیں، مادّۂ تاریخ کی زیادتی، کسی حرف لفظ یا فقرے کے اعداد گھٹا کر ٹھیک کرنا، اس تاریخ میں پانچ کا تخرجہ ہے

take heart

باہمت اور پُراعتماد ہو جانا

تَخْرِیج

نکالنے کا عمل ، استن٘باط ، (مجازاً) لینا ، حاصل کرنا .

تَخارُج

(وراثت) جائداد کی ایسی تقسیم، جس میں کوئی وارث اپنے حصے کا بدل لے کر الگ ہوجائے اور جائیداد کے حصے بخیرے نہ کرنا پڑیں

تَخْدِیر

منشیات کی عادت

تَخْدِیم

خدمت کرانا

تَخْدِیری تَسَمُّم

ایک مرض جو منشیات کے استعمال کے زہریلے اثرات کا نتیجہ ہوتا ہے .

ٹِیڑی دَل

رک : ٹڈی دل.

عَطائے خِدْمَت

کسی عہدہ یا ملازمت کا مرحمت فرمانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ نَشاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْبابِ نَشاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone