تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرائِض نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

عُرْیاں نَوِیس

فَرْہَن٘گ نَوِیس

لغت کی کتاب لکھنے والا ، لغت نگار .

بَنْد نَوِیس

محرر ، کلرک ، اکاونٹنٹ ، محاسب .

وَقائِع نَویس

تاریخ نویس

خوش نَوِیس

قواعد خطاطی کے مطابق لکھنے والا، جو خوش نویسی کا پیشہ کرتا ہو، عمدہ لکھنے والا، خوش خط، خوش رقم، کاتب

رَمْز نَوِیس

رمز نگار، علامت نویس

فُحْش نَوِیس

واقِع نَویس

رک : واقع نگار ۔

تَوقِیع نَوِیس

فرمان یا حکم لکھنے والا شخص، وہ شخص جو توقیعات لکھنے پر متعین ہو.

واقِعَہ نَوِیس

وقائع نگار کے عہدے پر مامور شخص جو حکومت کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھتا تھا، خبریں لکھنے والا، اطلاعات پہنچانے والا

قِطْعَہ نَوِیس

قطعہ لکھنے والا

نَقشَہ نَویِس

نقشے بنانے والا ماہر، وہ شخص جو زمینوں کے نقشے بناتا اور ان میں رنگ بھرتا ہے، ڈرافٹس مین جو نقشے تیار کرتا ہے، نقشہ نگار، نقشہ کش، جدول یا گوشوارے بنانے والا

جائِزَہ نَوِیس

حاضری لکھنے والا .

اِمْلا نَوِیس

استاد وغیرہ کے بولے ہوئے الفاظ یا عبارت لکھنے والا .

شَکْل نَوِیس

لَشْکَر نَوِیس

فوج میں تنخواہ تقسیم کرنے والا افسر .

شَرْحْ نَوِیْسْ

کسی کتاب کی تفسیر یا تشریح لکھنے والا، تفسیر کرنے والا، مفسر

شُمار نَوِیس

حساب کرنے والا شخص

عَرْضی نَوِیس

درخواست یا عرضی لکھنے والا، منشی

شِکَسْتَہ نَوِیس

خط شکستہ لکھنے والا

شَجَرَہ نَوِیس

رک: شجرہ کش.

مَوسُوعَہ نَوِیس

رک : موسوعات نویس ۔

شَرائِط نَوِیس

شرائط لکھنے والا .

مَوسُوعات نَوِیس

دائرۃالمعارف جیسی کتابیں لکھنے والا شخص ، قاموسی کتب کا مرتب ۔

نَعت نَویس

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

عَرائِض نَوِیس

وہ شخص جو کچہری میں دی جانے والی درخواستیں، عرضیاں اور دوسرے قسم کے دستاویز لکھنے کا سرکاری طور پر مجاز ہو

خَبَر نَوِیس

اخبار میں خبروں کا کالم لکھنے والا، نامہ نگار، روداد نویس، اخباری نمائندہ، رپورٹر

مُخْتَصَر نَوِیس

اختصار کے ساتھ لکھنے والا، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررّہ علامتوں میں لکھنے والا، اسٹینوگرافر

خاص نَوِیس

نجی منشی، ذاتی منشی، پرائیویٹ سیکریٹری

اَخْبار نَوِیس

روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر

تارِیخ نَوِیس

اِخْتِصار نَوِیْس

مقرر رموز وعلامات میں لکھنے والا، شارٹ ہینڈ جاننے اور برتنے والا

قَواعِد نَوِیس

قواعد لکھنے والا ، صرف و نحو یا گرامر کے اُصول و ضوابط لکھنے والا ، قواعد نگار.

خُلاصَہ نَوِیس

کسی کتاب یا مضمون کا خلاصہ لکھنے والا یا اس کی تلخیص کرنے والا .

نُسخَہ نَوِیس

نسخہ لکھنے والا، وہ شخص (عموما ًشاگرد) جو کسی بڑے طبیب کے املا کرانے پر نسخہ لکھتا ہے

خَرِیطَہ نَوِیس

خود نَوِیس

(سائنس) خود بخود، بغیر کسی بیرونی مدد کے لکھنے والا

غَلَط نَوِیس

غلط لکھنے والا، غلط نگار

صاف نَویِس

مسودے کی نقل کرنے ولا خوش نویس ، درست کیے ہوئے مسودے کو خوشخط لکھنے والا.

اِطْلاق نَوِیس

وہ افسر جو سمنوں کا اجرا اور خرچ کا حساب رکھتا ہے

تُوزُک نَوِیس

توزک لکھنے والا.

سِیاق نَوِیس

حساب کِتاب لِکھنے والا، آمد و خرچ کا حِساب رکھنے والا

لُغَت نَوِیس

فرہنگ لکھنے والا، لغات کو ترتیب دینے والا

حُضُور نَوِیس

وہ افسر جو تمام شاہی احکامات اور جاگیریں رجسٹر میں درج کرتا ہے

مِزاح نَوِیس

رک : مزاح نگار ۔

طُغْرا نَوِیس

طغرا بنانے والا یا طغرا میں لکھنے والا کاتب

تَجْوِیز نَوِیس

وہ شخص جو عدالتی فیصلوں کی تحریر اور نقل پر مامور ہو.

نَقْل نَویس

عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کی نقل تحریر کرنے والا، کسی تحریر یا عبارت کو کہیں اور اتارنے والا، نقل تیار کرنے والا، کاپی نویس، محرر عدالت، منشی

زَٹَل نَوِیس

مہمل لکھنے والا، بے تُکا لکھنے والا، خرافات نِگار

توجیہہ نویس

حلیہ نویس، حلیہ لکھنے والا

فَرْمان نَوِیس

شاہی من٘شور لکھنے والا ، شاہی حکم نامہ لکھنے والا

مَضْمُون نَویس

مضمون لکھنے والا، انشا پرداز

فَسانَہ نَوِیس

اَفْسانَہ نَوِیس

کہانیاں لکھنے والا، ناول کا مصنف

وَثِیقَہ نَویس

عرضی لکھنے والا ، دستاویزات لکھنے والا ، وثیقہ نگار ، عرضی نویس ۔

قَبالَہ نَوِیس

وہ شخص جس کا پیشہ تمسُّک اور بیع ناموں کا لکھنا ہو، دستاویز لکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرائِض نَوِیس کے معانیدیکھیے

عَرائِض نَوِیس

'araa.iz-naviis'अराइज़-नवीस

وزن : 122121

عَرائِض نَوِیس کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • وہ شخص جو کچہری میں دی جانے والی درخواستیں، عرضیاں اور دوسرے قسم کے دستاویز لکھنے کا سرکاری طور پر مجاز ہو

فارسی، عربی - صفت

  • عرضی لکھنے والا

English meaning of 'araa.iz-naviis

Persian - Noun, Masculine

  • a petition writer, a scrivener, a notary

Persian, Arabic - Adjective

  • a petition writer

'अराइज़-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जो कचहरी में दी जाने वाली दरख़ास्तें, अर्ज़ीयां और दूसरे किस्म के दस्तावेज़ लिखने का सरकारी तौर पर अधिकृत हो

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अर्जी लिखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرائِض نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرائِض نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone