تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْبار نَوِیس" کے متعقلہ نتائج

اَخْبار نَوِیس

روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْبار نَوِیس کے معانیدیکھیے

اَخْبار نَوِیس

aKHbaar-naviisअख़बार-नवीस

وزن : 221121

  • Roman
  • Urdu

اَخْبار نَوِیس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر

    مثال ترکی اخبار کا جو وفد دلی آیا تھا وہ بار بار بڑے فخر سے اپنے آپ کو یورپین فیشن کہتا تھا

  • خبر رساں یا پیک جو ڈاک خانہ کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا، خبر رساں، پرچہ نویس

    مثال فرمان اعتراض آمیز اور احکام تہدیہ آمیز تمام اخبار نویسی کی خدمت سپرد کی

Urdu meaning of aKHbaar-naviis

  • Roman
  • Urdu

  • roznaame vaGaira me.n tahriir vaanshaa ka kaam karne vaala, eDiiTar ya naama nigaar, sahaafii, riporTar
  • Khabararsaa.n ya paik jo DaakKhaanaa ke nizaam se pahle Khabre.n bhejne par maamuur hotaa tha, Khabararsaan, parchaanviis

English meaning of aKHbaar-naviis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

अख़बार-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अख़बार में लिखने वाला, वह जो समाचार लिखता हो, समाचारपत्र संपादक, समाचार लेखक, पत्रकार

    उदाहरण तुर्की अख़बार का जो वफ़्द (प्रतिनिधिमंडल) आया था वह बार-बार बड़े फ़ख़्र से अपने आपको यूरोपियन फ़ैशन कहता था

  • सूचना पहुँचाने वाला, सूचना-वाहक, पत्र-वाहक, संदेशवाहक जो डाक प्राणाली से समाचार पत्र भेजने के लिए नियुक्त होते थे

    उदाहरण फ़रमान (आज्ञापत्र) एतिराज़-आमेज़ (आपत्ती वाला) और अहकाम (आदेश) तहदिया-आमेज़ (निर्देशित) तमाम अख़बार-नवेसी की ख़िदमत सुपुर्द (सौंपा) की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْبار نَوِیس

روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْبار نَوِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْبار نَوِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone