تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْلِ کُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ کُل کے معانیدیکھیے
عَقْلِ کُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عقلِ اوّل، مراد: نورِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
- عرشِ اعظم
- (طنزاََ) دانائے کُل، بہت دانا
- وہ مشیر یا جس کے مشورے اور رائے کے بغیر کوئی کام نہ کرسکیں، ناک کا بال، مختارِ کُل
شعر
حق نے دی ہے آپ کو وہ عقل کل
جو محبت کی علمبردار ہے
عقل کل بن کر تو دنیا کی حقیقت دیکھ لی
دل یہ کہتا ہے کہ اب دیوانگی بن جائیے
وہ عقل کل تھا بھلا کس کی مانتا محسنؔ
خیال خام پہ پختہ یقین رکھتا تھا
English meaning of 'aql-e-kul
Noun, Masculine
- complete wisdom, sole counselor, mentor, the angel Gabriel
- wiseacre, know-all
'अक़्ल-ए-कुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक सलाहकार जिसकी सलाह और राय के बिना कोई काम ना करसकें
- पूर्ण ज्ञान, सर्व-जानकार, दानाए कुल, बहुत दाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْلِ کُل)
عَقْلِ کُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔