تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْلِ اِن٘سانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ اِن٘سانی کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
موضوعات: فلفسہ
عَقْلِ اِن٘سانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ عقل جو انسان کے ساتھ مخصوص ہے ، (فلسفہ) نفس انسانی جس کے ذریعے سے انسان کے قوائے مختلفہ اپنا کام انجام دیتے ہیں، لامسہ، سامعہ، باصرہ، ذائقہ، شامہ سب اسی کے خادم ہیں
شعر
لباس ایجاد کر ایسا کوئی اے عقل انسانی
کہ تن پوشی کی تن پوشی ہو عریانی کی عریانی
دلائل سے خدا تک عقل انسانی نہیں جاتی
وہ اک ایسی حقیقت ہے جو پہچانی نہیں جاتی
پئے دریافت اسرار حقیقت سب ہیں سرگرداں
فلک کے پار لیکن عقل انسانی نہیں جاتی
English meaning of 'aql-e-insaanii
Noun, Feminine
- reason, human intellect, human rationality
'अक़्ल-ए-इंसानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह बुद्धि जो मनुष्य के लिए विशिष्ट है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْلِ اِن٘سانی)
عَقْلِ اِن٘سانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔