تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْل داڑھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل داڑھ کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
مادہ: عَقْل
عَقْل داڑھ کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث
- جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)
English meaning of 'aql-daa.Dh
Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine
- wisdom tooth
'अक़्ल-दाढ़ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जबड़े के सिरे पर चार दाँत, जो युवा अवस्था में निकलते हैं (अर्थात युवावस्था में और यही उनके नामकरण का कारण भी है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْل داڑھ)
عَقْل داڑھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔