تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیل کے معانیدیکھیے
عَقِیل کے اردو معانی
صفت
- عقلمند، زیرک، دانا، ہوشیار
شعر
وہی تو جان سکے گا ہمارا حال عقیلؔ
وہ جس نے ہجر سہا یا کبھی محبت کی
جدید دور کے درویش ہیں عقیلؔ ہمیں
حریف نے سگ دنیا غلط بتایا ہے
ہیں میکدے بھی کھلے اور چائے خانے بھی
چلو عقیلؔ کہیں چل کے کچھ پیا جائے
English meaning of 'aqiil
Adjective
- wise, sagacious, learned
'अक़ील के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धिमान, अक़्लमंद, होशियार
عَقِیل کے مترادفات
عَقِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقِیل)
عَقِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔