تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْدِ اَنامِل" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْدِ اَنامِل کے معانیدیکھیے

عَقْدِ اَنامِل

'aqd-e-anaamil'अक़्द-ए-अनामिल

اصل: عربی

وزن : 22122

عَقْدِ اَنامِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلیوں پرشمارکرنا، انگلیوں پرگننا، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر اکائیاں اور دہائیاں اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر سیکڑے اور ہزار ہوتے ہیں اور انگلیوں کو مختلف طریقوں سے کھڑا یا خم کر کے گنتی کرتے ہیں

English meaning of 'aqd-e-anaamil

Noun, Masculine

  • using fingers for counting

'अक़्द-ए-अनामिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उंगलीयों पर शुमार करना, उंगलीयों पर गणना, इस का कावा ये है कि दाहिने हाथ की उंगलीयों पर अकाईयां और दहाईयां और बाएं हाथ की उंगलीयों पर सैकड़े और हज़ार होते हैं और उंगलीयों को मुख़्तलिफ़ तरीक़ों से खड़ा या ख़म करके गिनती करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْدِ اَنامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْدِ اَنامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone