تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"approach" کے متعقلہ نتائج

approach

رجوع کرنا

approach road

برط: چھوٹی سڑک جس سے بڑی سڑک میں داخل ہوتے ہیں۔.

approachable

قابِلِ رَسائی

approaching

قَرِیب

approachability

رَسائی پَذيری

approach کے لیے اردو الفاظ

approach

əˈprəʊtʃ

approach کے اردو معانی

فعل لازم

  • نزدیک ہونا
  • مکانی یا زمانی طور پر قریب جانا یا ہونا
  • قریب ہونا
  • نزدیک ہو جانا
  • زیادہ قریب پہنچ جانا
  • پاس آنا

فعل متعدی

  • نزدیک آنا
  • اصلاً یا مجازاً قریب ہونا یا پہنچ جانا
  • کسی کے پاس آنا تاکہ اس سے تقابل کیا جا سکے
  • قریب قریب لے آنا
  • تجویز کرنا
  • آغاز کر دینا
  • رسائی پیدا کرنا
  • پہنچنا

اسم

  • کسی معینہ مقام یا چیز کے قریب پہنچنے یا ہو جانے کا عمل
  • تقرب یا قریب رسی
  • رسائی
  • عمارتوں میں ؍ تک آنے جانے کا راستہ یا گزر گاہ
  • کسی فرودگاہ یا بمباری کے ہدف سے نزدیکی یا اس کا راستہ
  • نزدیکی
  • قرب
  • آمد
  • پہنچ
  • انداز نظر
  • طرز نظر

approach के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नज़दीक होना
  • मकानी या ज़मानी तौर पर क़रीब जाना या होना
  • क़रीब होना
  • नज़दीक हो जाना
  • ज़्यादा क़रीब पहुँच जाना
  • पास आना

सकर्मक क्रिया

  • नज़दीक आना
  • अस्लन या मजाज़न क़रीब होना या पहुँच जाना
  • किसी के पास आना ताकि इस से तक़ाबुल किया जा सके
  • क़रीब क़रीब ले आना
  • तज्वीज़ करना
  • आग़ाज़ कर देना
  • रसाई पैदा करना
  • पहुँचना

संज्ञा

  • किसी मु'अय्यना मक़ाम या चीज़ के क़रीब पहुँचने या हो जाने का 'अमल
  • तक़र्रुब या क़रीब रसी
  • रसाई
  • 'इमारतों में / तक आने जाने का रास्ता या गुज़र गाह
  • किसी फ़रोद-गाह या बम्बारी के हदफ़ से नज़दीकी या उस का रास्ता
  • नज़दीकी
  • क़ुर्ब
  • आमद
  • पहुँच
  • अंदाज़-ए-नज़र
  • तर्ज़-ए-नज़र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

approach

رجوع کرنا

approach road

برط: چھوٹی سڑک جس سے بڑی سڑک میں داخل ہوتے ہیں۔.

approachable

قابِلِ رَسائی

approaching

قَرِیب

approachability

رَسائی پَذيری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (approach)

نام

ای-میل

تبصرہ

approach

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone