تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apprehend" کے متعقلہ نتائج
apprehend کے لیے اردو الفاظ
apprehend کے اردو معانی
فعل
- کسی شخص کو پکڑنا
- گرفتار کرنا
- قابو میں کر لینا
- ذہنی طور پر گرفت میں لے لینا
- ماخوذ کرنا
- درک کرنا
- اندیشہ کرنا
- سمجھنا
- زیر حراست لینا
- کسی سے خطرہ یا خدشہ محسوس کرنا
- کی توقع رکھنا
- بات کی تہ کو پہنچ جانا
- خائف ہونا
- تشویش ہونا
- ڈرنا
- سے ہراساں ہونا
- کسی آنے والی برائی کا کھٹکا لیے ہونا
- تاڑ جانا
- خوف کھانا
apprehend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी शख़्स को पकड़ना
- गिरफ़्तार करना
- क़ाबू में कर लेना
- ज़ेहनी तौर पर गिरिफ़्त में ले लेना
- माख़ूज़ करना
- दरक करना
- अंदेशा करना
- समझना
- ज़ेर-ए-हिरासत लेना
- किसी से ख़तरा या ख़दशा महसूस करना
- की तवक़्क़ो' रखना
- बात की तह को पहुँच जाना
- ख़ाइफ़ होना
- तशवीश होना
- डरना
- से हिरासाँ होना
- किसी आने वाली बुराई का खटका लिए होना
- ताड़ जाना
- ख़ौफ़ खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (apprehend)
apprehend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔