تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپِیْلِ مُتَخالِف" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

پِنْڈا اچُھوتا ہونا

۔ (عوم) باعصمت ہونا۔ باکرہ ہونا۔ ؎

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپِیْلِ مُتَخالِف کے معانیدیکھیے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

appeal-e-mutaKHaalifअपील-ए-मुतख़ालिफ़

موضوعات: قانون

  • Roman
  • Urdu

اَپِیْلِ مُتَخالِف کے اردو معانی

انگریزی، عربی - اسم، مذکر

  • قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

Urdu meaning of appeal-e-mutaKHaalif

  • Roman
  • Urdu

  • qaanuunah (fariiqain muqaddama ka) ek duusre ke Khilaaf apiil, ek fariiq ke apiil ke muqaabil duusre fariiq ka apiil

English meaning of appeal-e-mutaKHaalif

English, Arabic - Noun, Masculine

  • cross appeal, appeal of the other party against the appeal of one party

अपील-ए-मुतख़ालिफ़ के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ानून: (पक्षों मुक़द्दमा का) एक दूसरे के विरुद्ध अपील, एक पक्ष के अपील के विरुद्ध दूसरे पक्ष का अपील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

پِنْڈا اچُھوتا ہونا

۔ (عوم) باعصمت ہونا۔ باکرہ ہونا۔ ؎

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپِیْلِ مُتَخالِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپِیْلِ مُتَخالِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone