تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apocalypse" کے متعقلہ نتائج
apocalypse کے لیے اردو الفاظ
apocalypse کے اردو معانی
اسم
- کشف
- الہام
- خصوصاً ان یہودی اور نصرانی تحریروں کی صنف میں سے کوئی ایک جو 200 ق م سے 350 ب م ظہور میں آئیں اور جن کا دعویٰ تھا کہ وہ حقیقی مشیت ایزدی کو لوگوں پر واضح کر رہی ہیں
- (بڑے A سے) کتاب الہام یعنی عہد نامۂ جدید کی آخری کتاب
- آسمانی کتاب
- کشف یوحنا
apocalypse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कश्फ़
- इल्हाम
- ख़ुसूसन उन यहूदी और नसरानी तहरीरों की सिंफ़ में से कोई एक जो 200 क़ाफ़ मीम से 350 बा-मीम ज़ुहूर में आईं और जिन का दा'वा था कि वो हक़ीक़ी मशिय्यत-ए-ऐज़िदी को लोगों पर वाज़ेह कर रही हैं
- (बड़े A से) किताब-ए-इल्हाम या'नी अह्द नामा-ए-जदीद की आख़िरी किताब
- आसमानी-किताब
- कश्फ़-ए-यूहन्ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (apocalypse)
apocalypse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔